خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں بھی موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند رہیں گے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلامیہ …
Read More »Education
لاہور ہائیکورٹ کا تمام سکولوں کی دوبارہ رجسٹریشن کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ سکول بسوں کا معاملہ بہت اہم ہے اس کو سیریس لیں، پرائیویٹ سکول مالکان بہت پیسہ کما …
Read More »پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کردیئے
لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج جاری کردیئے۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالے دوسرے سالانہ امتحانات میں 49 ہزار 465 امیدواروں نے شرکت کی۔امتحانات میں 31 ہزار 329 امیدوار فیل ہوئے جبکہ صرف 18 ہزار 136 …
Read More »پنجاب : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل
پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو …
Read More »ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب
ٹوری کے سابق سیکرٹری خارجہ لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا اگلا چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے۔لارڈولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئے ہیں، وہ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ولیم ہیگ نے 50 فیصد ووٹ …
Read More »پنجاب میں اسموگ، تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، یہ تعلیمی ادارے 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، …
Read More »فضائی آلودگی : لاہور میں پرائمری اسکول بند
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر …
Read More »کل پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز، جامعات میں چھٹی کا اعلان، دفعہ 144 بھی نافذ
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ علاوہ ازیں حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 بھی نافذ کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 جمعہ 18 اکتوبر …
Read More »امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف، گریڈ کے ذریعے نتائج جاری ہونگے
پاکستان میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ اسلام آباد سے وزارت تعلیم نے نئے گریڈنگ پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اب نمبروں کے بجائے گریڈ کے ذریعے امتحانات کے نتائج دیے جائیں گے۔ گریڈنگ سسٹم کا نفاذ 2024 کے …
Read More »پبلک سروس کمیشن امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہوگی
حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved