1000302942

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں شاہ الماس پیر پہاڑی پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق حملہ آور 3 پولیس اہلکاروں کو سمانہ پہاڑی خانانو کوٹہ کی جانب لے گئے ہیں۔ڈی پی او کے مطابق پولیس نے شاہ الماس پیر پہاڑی پر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime