1000303754

گوجرانوالہ میں بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کے موبائل فون سے غیر اخلاقی ڈیٹا برآمد کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر قابلِ اعتراض ڈیٹا کے ذریعے اپنی بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔

این سی سی آئی اے کے ترجمان مطابق خاتون کی جانب سے شکایت درج کروانے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime