1000304622

حکومت نے آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 323 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی، جو 355 روپے فی لیٹر برقرار ہے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نوٹیفکیشن کے مطابق یہ قیمتیں 20 نومبر کیلئے قابل عمل ہیں

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan