1000303692

پاکستان ریلوے نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل کردیے۔

ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 41 اپ / 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس اور 33 اپ / 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔10003036931000303693

قراقرم ایکسپریس: کراچی کینٹ – لاہور براستہ مین لائن/Chord Line / شیخوپورہ / فیصل آباد، پاک بزنس ایکسپریس: کراچی کینٹ – لاہور براستہ مین لائن / Chord Line / ساہیوال نئے اوقات کار 18 نومبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan