1000306551

امریکی دارالحکومت کے رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ایئر لائن کی ڈیلس جانے والی پرواز اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے طیارے کے پر سے ٹکرا گئی۔

طیارے کا winglet ٹوٹ کر رن وے پر گر گیا۔ حادثہ میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا

متعلقہ ٹیگز:#World