1000004712

امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔

دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے میں 4 کنسٹرکشن ورکرز بھی زخمی ہوئے

متعلقہ ٹیگز:#World