1000305424

لکی مروت میں تھانہ صدر کی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار معمولی زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime