1000306716

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیٹرول پمپس کی مشینیں کنٹرول کرنے کا سائبر فراڈ پکڑا گیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے عاطف امیر نے بتایا کہ ایپ پمپ انتظامیہ کنٹرول کرتی تھی جس سے 10 سے 30 فیصد کم پیٹرول ڈالا جارہا تھا۔

دو ایپ ڈویلپرز کو گرفتار کرکے 4 پمپ سیل کر دیے گئے جبکہ 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

سیل کیے گئے 4 پیٹرول پمپس نے ایک سال میں 40 کروڑ روپے کا منافع بنایا

متعلقہ ٹیگز:#Crime