عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔
برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے
متعلقہ ٹیگز:#World
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔ برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔
برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے
مصنف کے بارے میں
Aware International central news desk آویئر انٹرنیشنل کے ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں