صدر مملکت آصف علی زرداری نے سربراہ مسلم لیگ (ق) شجاعت حسین سے ملاقات کی اور سابق وزیراعظم سے ان کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔
علاوہ ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی اس ملاقات میں موجود تھے
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan