1000005212

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مالاکنڈ، دیر بالا، سوات، باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

متعلقہ ٹیگز:#Weather