یمن سے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر میزائل حملہ کیا گیا۔
سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثی ملیشیا کا فائر کیا گیا میزائل مار گرایا ہے۔
سعودی دارالحکومت ریاض پر انصار اللہ کا کروز میزائل حملہ ناکام
سعودی حکام کے مطابق میزائل حملے میں کسی جانی نقصان یا املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ملی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی یمن سے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض کے علاقے کی طرف داغا گیا کروز میزائل تباہ کر دیا گیا تھا