1000004294

ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کے کارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، 14 زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

دھماکے کے بعد ملبہ تلے دبے 10 افراد تک پہنچنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے اسٹیل کو سانچوں میں ڈالتے وقت کرین ٹوٹ کر بھٹی میں جا گری

متعلقہ ٹیگز:#World