بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق درج ایف آئی آر پر پولیس نے قتل کے شبے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کر کے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
پولیس نے لاشوں کی باقیات کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ہے
متعلقہ ٹیگز:#Crime