اوکاڑہ کے علاقے بنگلہ گوگیرہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد آتشزدگی کے نتیجے میں میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، زخمی شخص کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، ڈپٹی کمشنر نے واقعہ کی جامع تحقیقات اور زخمی کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت کردی
متعلقہ ٹیگز:#Crime