1000004707

غزہ اسپورٹس کلب کے بیس سالہ گول کیپر محمود عبدالمالک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

نوجوان فٹ بالر چند روز قبل ہی ایک ایسے ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے تھے جو اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک جاں بحق ہونے والے ایک ہزار سے زائد فلسطینی کھلاڑیوں کی یاد میں منعقد کیا گیا تھا۔

نوجوان فٹبالر محمود عبدالمالک نے ٹیم کو دوسری پوزیشن دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا

متعلقہ ٹیگز:#War