1000304985

غیر قانونی طور پر آن لائن ڈیٹا فروخت کرنے والے ملزم دانش پرویز نے کراچی میں مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔

ملزم دانش پرویز عرف ٹیٹو مین کو این سی سی آئی اے نے گرفتار کیا تھا اور وہ ضمانت پر رہا تھا۔

دانش پرویز نے محمود آباد میں گھر پر گلا کاٹنے کی کوشش کی، اسپتال ذرائع کے مطابق دانش پرویز کے گلے کا آپریشن کیا جارہا ہے۔ ملزم ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا فروخت کرتا تھا

متعلقہ ٹیگز:#Crime