1000304067

آج پاکستان کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 50 ہزار 596 برقرار روپے ہے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan