1000004714

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں آنے کے ادب و آداب سکھا دیے۔

پیٹ ہیگسیتھ ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے لیے آرلنگٹن کے قبرستان آئے تھے جہاں وہ مزار کے سامنے سیڑھیوں پر اپنی اہلیہ اور عملے کے ساتھ تصاویر لے رہے تھے۔

تصویر لینے کے بعد قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے چیخ کر کہا کہ یہاں آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں

متعلقہ ٹیگز:#World