1000305094

میلبرن میں سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 187 رنز بنائے اور ٹیم آسٹریلیا کے لیے 188 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

آسٹریلیوی ٹیم نے ہدف آخری اوور کی 5ویں گیند پر حاصل کرلیا، نکھیل چوہدری نے 66، مچل مارش نے 37 اور جیک ایڈورڈز نے 25 رنز کی باری کھیلی۔

ول جیکس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جبکہ نکھیل چوہدری کو عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

متعلقہ ٹیگز:#Sports