امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے میں 4 کنسٹرکشن ورکرز بھی زخمی ہوئے
متعلقہ ٹیگز:#World
امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے میں 4 کنسٹرکشن ورکرز بھی زخمی ہوئے
امریکا کی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت گر گئی، کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
دو افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے میں 4 کنسٹرکشن ورکرز بھی زخمی ہوئے
مصنف کے بارے میں
Aware International central news desk آویئر انٹرنیشنل کے ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں