1000004706

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران جنگ کے خاتمے کیلئےایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو مذاکرات کرنے کا اختیار بھی دے دیا ہے۔

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ وینس کو ایرانی عہدیداروں سے براہِ راست ملاقات کے لیے بھیجنے سے متعلق بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#War