لاہور کے علاقے چوہنگ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی۔
پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ شب لاہور پہنچے تھے، آج انہیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلاء سے خطاب کرنا ہے۔
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan