1000005805

ملک بھر میں موسمی انفلوئنزا کے بڑھتے کیسز پر بھی قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ پر قومی ادارہ صحت نے 2 الگ الگ ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں خناق کے کئی مریض زیرِ علاج ہیں، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کالی کھانسی کے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جبکہ ملک بھر میں خسرے سے کئی سو بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی ویکسی نیشن بڑھانے میں وفاقی اور صوبائی ادارے مؤثر کردار ادا نہیں کر سکے، جبکہ سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے میں بھی متعلقہ ادارے ناکام رہے

متعلقہ ٹیگز:#Health