1000306277

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 378636 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 4030 روپے بڑھ کر 324619 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی 166 روپے مہنگی ہوکر 4629 روپےہوگئی، عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی 3600 ڈالر کی حد پھر بھی بحال نہ ہوسکی،فی اونس سونا 47 ڈالر مہنگا ہوکر 3561 ڈالر کا ہوگیا۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan