1000305093

ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی، ایرانی میڈیا کے مطابق زیر زمین میزائل سٹی میں ڈبل لانچر بھی دکھایا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے پہلی بار میزائل سٹی کا دورہ کیا۔1000305092

اس موقع پر احمد وحیدی نے کہا کہ دشمن کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ محض آغاز ہے، دشمن کو پہلے سے کہیں زیادہ ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔1000305092

احمد وحیدی کا کہنا تھا کہ حق کی فتح اور باطل کی شکست واضح ہو کر رہے گی۔

متعلقہ ٹیگز:#War