امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ایک نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے سوال پر طیش میں آگئے
ٹرمپ نے رپورٹر سے اُلٹا سوال کیا کہ آپ ہیں کون،؟ آپ ایک بدتمیز خاتون ہیں اور آپ کو پچھلی صفوں میں ہونا چاہیے تھا۔
امریکی صدر کے رویّے پر ایک اخبار نے لکھا کہ مشکل سے ہی کوئی دن گزرتا ہے جب صدر ٹرمپ کسی رپورٹر پر نہ برسے ہوں اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ انہيں رپورٹر کا سوال پسند نہیں آتا
متعلقہ ٹیگز:#World