1000303836

امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔

پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#World