اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو سماعت کےلیے مقرر کردی ہیں۔
کاز لسٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس ایاز شوکت پیر 23 نومبر کو اپیلیوں کی سماعت کریں گے۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
عدالت عالیہ اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
متعلقہ ٹیگز:#Crime