سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95 صفحات پر مشتمل …
Read More »اسلام آباد ٹول پلازہ پر اے این ایف کی کارروائی، 67کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے 67 کلو 300 گرام منشیات برآمد کرلی۔ برآمد کی گئی منشیات میں 28 کلو 800 گرام افیون، 2 کلو 100 گرام ہیروئین، 36 کلو چرس اور 400 گرام آئس شامل ہے۔اے این ایف نے کارروائی …
Read More »پولیس افسرجاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر
پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی نیب …
Read More »ترکیہ ائیر لائن کے طیارےکی کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
فلپائن کے دارالحکومت منیلا جانے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی، طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔خاتون کی موت کی تصدیق کے بعد پرواز میت کے ساتھ فلپائن روانہ کر دی گئی ہے۔ ایوی ایشن …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر کے اینٹی کرپشن پنجاب کو نوٹس جاری کردیا
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیئے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے اینٹی کرپشن کو وارنٹِ گرفتاری پر تمام کارروائی سے روک دیا اور اینٹی کرپشن کی تفتیشی …
Read More »نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی چھت پر لاوارث لاشیں، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس
ملتان میں واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی چھت پر لاوارث انسانی لاشیں ملنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کےایکشن لینے پر سرکاری ٹیم نےلاشیں ملنے کی شکایت پر معائنے کے لیے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا، …
Read More »حکومت پنجاب کاسی سی پی او لاہور کو ریلیو کرنےسے صاف انکار
وفاق کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے تیسری باربھی پولیس چیف کو ریلیو کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاق کو ایک بار پھر سی سی پی او کا تبادلہ منسوخ کرنے کا …
Read More »براڈ شیٹ انکوائری کیس سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو ایف آئی اے نےدوبارہ طلب
براڈ شیٹ انکوائری کیس میں ،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب کر لیا گیاایف آئی اے نے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ دونوں افراد کو اس سے پہلے بھی 11 اور 12 اکتوبر کو بھی طلب کیا …
Read More »یوکرین میں پوتن کے نئے سخت گیر کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کو تعینات کر دیا گیا
روسی جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف جنرل آرماگیڈن ہے، یوکرین کے خلاف جنگ میں صدر ولادیمیر پوتن کے نئے کمانڈر بطور خاص تعینات کئے گئے ہیں۔ ان کی بطور نئے کمانڈر تعیناتی کا اعلان کریمیا پل پر حملے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا اور نئے کمانڈر کی تقرری …
Read More »مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو …
Read More »