پولیس افسرجاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر

Share

پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی نیب مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar