براڈ شیٹ انکوائری کیس سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو ایف آئی اے نےدوبارہ طلب

Share

براڈ شیٹ انکوائری کیس میں ،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب کر لیا گیاایف آئی اے نے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ دونوں افراد کو اس سے پہلے بھی 11 اور 12 اکتوبر کو بھی طلب کیا گیا تھا اور دونوں افسران اب تک شامل تفتیش ہونے سے گریزاں ہیں۔ایف آئی اے نے پیش نہ ہونے پر آئندہ کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ایف آئی اے نے مبینہ غفلت اور کرپشن کی تحقیقات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی احتساب بیورو کے چیئرمین آفتاب سلطان نے پی اے سی کو یقین دہانی کرتے ہوئے کہا تھا کہ براڈ شیٹ کیس میں نیب افسران ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar