وفاق کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے تیسری باربھی پولیس چیف کو ریلیو کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاق کو ایک بار پھر سی سی پی او کا تبادلہ منسوخ کرنے کا …
Read More »براڈ شیٹ انکوائری کیس سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو ایف آئی اے نےدوبارہ طلب
براڈ شیٹ انکوائری کیس میں ،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب کر لیا گیاایف آئی اے نے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ دونوں افراد کو اس سے پہلے بھی 11 اور 12 اکتوبر کو بھی طلب کیا …
Read More »یوکرین میں پوتن کے نئے سخت گیر کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کو تعینات کر دیا گیا
روسی جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف جنرل آرماگیڈن ہے، یوکرین کے خلاف جنگ میں صدر ولادیمیر پوتن کے نئے کمانڈر بطور خاص تعینات کئے گئے ہیں۔ ان کی بطور نئے کمانڈر تعیناتی کا اعلان کریمیا پل پر حملے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا اور نئے کمانڈر کی تقرری …
Read More »مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو وائرل
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو …
Read More »ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی اور پاکستان کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ پاک فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ …
Read More »امریکی ڈالر کی پھر اونچی اڑان، پاکستانی روپیہ پسپا ہوگیا
پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 218 …
Read More »بڑھتی مہنگائی، امریکیوں کے لئے اپنی معاشی ضروریات پوری کرنا مشکل ہوگیا
امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہرشے کی قیمتوں میں اضافے سے بنیادی ضروریات کی ادائیگی مشکل ہورہی ہے جس کے سبب بہت سے امریکی زندگی کی دوڑ میں پیچھے چلے گئے ہیں۔ لینڈنگ ٹری کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6ماہ میں تاخیر سے اپنا …
Read More »اسحاق ڈار کی امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں، اعلامیہ جاری
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کے دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دورۂ امریکا کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں بتایا گیا …
Read More »تحریک انصاف میں اسلام آباد آنےکی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے …
Read More »کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے اعتماد کی وجہ صرف ان کی حماقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب یہ حکومت میں تھے تو …
Read More »