وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس. ملاقات میں ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال …
Read More »روسی فوج کو ڈرون طیارے چلانے کی تربیت دینے ایرانی جنگی زون پہنچ گئے
یوکرین کے قومی مزاحمتی مرکز نےدعوی کیا ہے کہ روسی فوج کو ڈرونز کی تربیت دینے کی غرض سے ایرانی ڈرون انسٹرکٹر روس پہنچ کر روسی فوجیوں کو ایرانی ڈرونز چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مغربی …
Read More »بلوچستان دھماکے سے گونج اٹھا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کابو میں زوردار دھما کا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایاگیا، لیویز …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں فخر زمان کو شامل کر لیا گیا
پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف …
Read More »سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے قابلِ سماعت ہونے کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، اکثریتی فیصلہ 95 صفحات پر مشتمل …
Read More »اسلام آباد ٹول پلازہ پر اے این ایف کی کارروائی، 67کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے 67 کلو 300 گرام منشیات برآمد کرلی۔ برآمد کی گئی منشیات میں 28 کلو 800 گرام افیون، 2 کلو 100 گرام ہیروئین، 36 کلو چرس اور 400 گرام آئس شامل ہے۔اے این ایف نے کارروائی …
Read More »پولیس افسرجاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر
پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی نیب …
Read More »ترکیہ ائیر لائن کے طیارےکی کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
فلپائن کے دارالحکومت منیلا جانے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی، طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔خاتون کی موت کی تصدیق کے بعد پرواز میت کے ساتھ فلپائن روانہ کر دی گئی ہے۔ ایوی ایشن …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر کے اینٹی کرپشن پنجاب کو نوٹس جاری کردیا
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیئے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے اینٹی کرپشن کو وارنٹِ گرفتاری پر تمام کارروائی سے روک دیا اور اینٹی کرپشن کی تفتیشی …
Read More »نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی چھت پر لاوارث لاشیں، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس
ملتان میں واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی چھت پر لاوارث انسانی لاشیں ملنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کےایکشن لینے پر سرکاری ٹیم نےلاشیں ملنے کی شکایت پر معائنے کے لیے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا، …
Read More »