بلوچستان دھماکے سے گونج اٹھا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

Share

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے

۔لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کابو میں زوردار دھما کا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔

دھماکے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایاگیا، لیویز انتظامیہ کا مزید کہناتھا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ تدفین کے بعد واپس آرہے تھے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول سے ہوا،لاشیں اور زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *