ملتانیوں نے سیاسی خانہ بدوش سےحساب برابر کر دیا، سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر صدر آصف علی زرداری نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 8 میں سے 2 پر شکست دینے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے آصف علی موسیٰ گیلانی اور حکیم بلوچ کو مبارکباد دی ہے سابق صدر کا کہنا ہے کہ تیر کا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:سکاٹ لینڈ نےویسٹ انڈیز کوہرا کر اپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ کر دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ :پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …

Read More »

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ ہفتے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران …

Read More »

ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا (Prevention of Electronic Crimes Act) کے تحت اختیارات سے تجاوز پر ایف آئی …

Read More »

معروف اداکارہ وشالی ٹھکر نےخودکشی کرلی

ٹیلی ویژن کے نامور ڈرامے “یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے” سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ وشالی ٹھکر نے مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وشالی آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گہری دوست تھیں جن کی وجہ موت ان کے …

Read More »

ٹی20ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز …

Read More »

لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کا دست راست مسقط سے گرفتار، کراچی منتقل کر دیا گیا

لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ کردار عزیر بلوچ کا انتہائی اہم قریبی ساتھی اور مرکزی کردار اور کراچی میں منشیات فروشی کے بڑے ملزم کی بیرونِ ملک سے گرفتاری اور کراچی منتقلی کئے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط …

Read More »

دھرمیندر نے سکھ مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کیوں کیا، اداکار کا انکشاف

بھارتی فلموں کے شہرت یافتہ اداکار دھرمندر مبینہ طور پر 1979میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے، لیکن معروف بھارتی اداکار دھرمندر نے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا؟معروف اداکار دھرمندر کی شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان …

Read More »

لال حویلی کا قبضہ نہیں چھوڑوں گا، شیخ نے عدالت سے رجوع کر لیا

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک …

Read More »
Skip to toolbar