پی ٹی آئی. عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے خواہش ظاہر کی کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اُس سے مقابلہ ہو۔انہوں نے کہا …
Read More »راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس: عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر نیب نے شکنجہ کس دیا
نیب نے راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم برائے احتساب و احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل 3200میگا پکسل کیمرا
ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا جارہا ہے۔ جو3200 میگا پکسل والا دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ہے، چلی کی آبزرویٹری میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرا کی تنصیب لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے۔ ویرا سی روبن آبزرویٹری کی جانب سے جاری بیان کے …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ:انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، میچ بارش کے سبب کچھ دیر کے لیے روکا گیا …
Read More »کراچی :عمران خان شکست تسلیم کرنے سے انکاری، این اے 237 پر ری الیکشن کا مطالبہ کر دیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 237 پر دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ کراچی کے الیکشن میں ہارا ہوں کیونکہ پیپلز پارٹی نے اپنی روایت کے مطابق کھل کر …
Read More »سیکیورٹی خدشات ہیں عدالت حاضر نہیں ہوسکتا، پیشی سے استثنیٰ دیا جائے، عمران خان کی عدالت میں درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کل حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی دی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے 12 اکتوبر کو حفاظتی ضمانت منظور کرتے …
Read More »عمران خان پارلیمنٹ واپس آجائیں، حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اترسکی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ اور. مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے ے اعتراف کیا ہے کہ انکی حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی، تاہم انہوں نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لیکر …
Read More »بڑے ممالک پاکستان کےسیلاب سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کریں، جمائمہ خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی آئی ہے اس سے نمٹنا کسی ایک فرد …
Read More »لیجنڈ بھارتی کپتان کی پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات، بابر اعظم کو تحفے میں کیپ بھی دی
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ تحفے میں پیش کی۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی …
Read More »اگر لانگ مارچ سے مارشل لاء لگ گیا تو؟ صحافی کے جواب پر کپتان کا انوکھا جواب
: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ اس دوران سابق وزیراعظم نے میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس موقع پر ایک صحافی …
Read More »