وکرم ایس: پہلےبھارتی نجی راکٹ کاکامیاب تجربہ،انڈیاخلا میں نجی راکٹس بھیجنےوالےممالک کی فہرست میں شامل

انڈیا کی ایک ٹیک کمپنی جمعے کو ملک میں تیار کردہ پہلا نجی راکٹ وکرم ایس کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے ساتھ ہی انڈیا خلا میں نجی راکٹس بھیجنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔یہ راکٹ جمعے کو سری ہری کوٹا کے سپیس سینٹر سے لانچ کیا …

Read More »

ہاؤس ریپبلکنز کاامریکی صدربائیڈن کے بیٹے کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات کااعلان

ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔ یہ تحقیقات 2019 میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ سیکیورٹی : راولپنڈی میں 10ہزارسے زائدپولیس اہلکار، کمانڈوز،ایلیٹ فورس تعینات

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے لانگ مارچ کے لیے 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب پولیس کے لانگ مارچ کے لیے سیکیورٹی پلان کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ : جلسے کی اجازت دیتے وقت یقینی بنایاجائےکہ سڑکوں کی بندش نہ ہو، عدالت کاانتظامیہ کو حکم

ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کیلئے این او سی جاری نہ ہونے کا معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ان او سی کے معاملے پر انتظامیہ نے فیصلہ کرنا ہے ، آپ کے …

Read More »

فلسطین :رہائشی عمارت میں شدید آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی رہائشی عمارت میں شدید آتش زدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان …

Read More »

یوکرین نے پانچ روسی فوجی مار دئیے، ویڈیو جاری

یوکرین کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے یوکرین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پانچ روسی فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے اس حوالے یوکرینی وزارت دفاع نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے …

Read More »

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سےملاقات کرنےوالا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق

یو ای اےکے شہر شارجہ میں اتوار کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ شارجہ میں بک فیئر کے دوران یہ بچہ شارجہ میں گزشتہ اتوار …

Read More »

امریکی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی ڈیموکریٹ پارٹی کی سربراہی سےمستعفی

امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔نینسی پیلوسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک …

Read More »

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب 2بیلسٹک میزائل فائرداغ دئیے: جنوبی

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے یہ الزام جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق …

Read More »

الیکشن کمیشن کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے، سندھ ہائی کورٹ

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول …

Read More »
Skip to toolbar