چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے جبکہ اسمبلیاں تحلیل ہونگی۔عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی سینئر لیڈر شپ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، …
Read More »روں ہفتےملک کےمیدانی علاقوں میں دھند پڑنے کی پشینگوئی
ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند شروع، خیبر پختو نخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گوور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی تاریخی ٹیسٹ سیریز میں فرائض انجام دیں گے۔خیال …
Read More »پی ٹی آئی اجلاس: اسمبلیوں سےمستعفی ہونےکیلئےآئینی و قانونی پہلوؤں پر مشاورت
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کیلئے آئینی مرحلے پر بریفنگ دی گئی۔ مشاورتی اجلاس میں پنجاب، کے پی اور سندھ کے رہنماؤں سمیت اسد عمر، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان شریک ہیں۔پی ٹی …
Read More »آرمی چیف کی صدر مملکت ، وزیراعظم سے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے، جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں ایوان صدر میں ملاقات کےموقع پر صدرِ پاکستان عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی دفاعی شعبے میں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈکپ: ایران کااپنےپرچم سے” اللّہ” کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج
ایرانی فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے اللّہ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ …
Read More »پاکستان کے17ویں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کل کمان سنبھالیں گے
پاکستان افواج کے 17 ویں سپہ سالار جنرل عاصم منیر کل29 نومبر 2022ء کو باقاعدہ کمان سنبھالیں گے۔ جنرل سید حافظ عاصم منیر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر شرکت کریں گے۔پروقار عسکری تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی …
Read More »ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت, برطانوی سائنسدان لاہور پہنچ گیا
ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا۔لاہور میں واقع یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برطانوی اداروں کے اشتراک سے اس کا کلینکل ٹرائل کرے گی۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کے مطابق ٹرائل کے آغاز کے لیے برطانوی سائنسدان ڈاکٹر آئزک جان لاہور پہنچ گئے۔برطانوی …
Read More »انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کیلئے ہوٹل میں مکمل انتظام، باہر سے کچھ منگوانے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان میں 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے آنے والے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاہے۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کو ہوٹل میں ہی مختلف سرگرمیاں کرنے کا موقع دیاجائےگا، مہمان کھاڑیوں کے لیے ہوٹل میں منی گالف کا انتظام کیاگیا ہے جب …
Read More »روسی سستا تیل خریدنے کےلئےپاکستانی وفد ماسکو روانہ
روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان …
Read More »