لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم ایکٹ میں جیلوں میں قید ملزمان کو ضمانتوں کا فورم نہ دینے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔جسٹس مرزا وقاص …
Read More »بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دو، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور ہونے کے بعد پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہو گئیترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے، ملک بھر میں پی ٹی سی …
Read More »دکاندار کی فائرنگ سے2 مبینہ ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47 تھری آر میں دکاندار نے واردات کیلئے آنے والے دو ڈاکوؤں …
Read More »بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کےقریب خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق، 27 زخمی
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27 …
Read More »ادویات کی قیمتوں میں40فیصد اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی ہے، حکومت کی جانب سے کمیٹی کی …
Read More »بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کاملک دشمنوں کے خلاف آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے ملک دشمنوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ویلز کےخلاف ایران کی فتح، ایران نےخوشی میں 700قیدی رہاکردئیے
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ویلز کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد ایران نے 700 سے زائد قیدی رہا کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل میزان پر اعلان کیاگیا کہ جمعہ کو ورلڈکپ میں ایران کی ویلز کے خلاف شاندار فتح …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور سینیگال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیدرلینڈز اور سینیگال نے اپنے میچز جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیویب ڈیسک 29 نومبر ، 2022 فوٹو: ٹوئٹرفوٹو: ٹوئٹرقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں نیدلینڈز اور سینیگال کی ٹیم نے اپنے ، اپنے میچز جیت کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔منگل کے روز گروپ اے کے میچ …
Read More »استعفیٰ نامنظور، وزیراعظم کااعظم تارڑ کوبطور وفاقی وزیرقانون کام جاری رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی راہنما سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کا استعفیٰ نامنظور کر دیا ۔وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثناء …
Read More »خواتین کی اسمگلنگ کےالزام میں سری لنکا نے اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا
سری لنکا کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے خواتین کی اسمگلنگ کے الزامات پر اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا۔سری لنکن اخبار کے مطابق کوشان کو آج صبح مسقط سے کولمبو کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔تھرڈ سیکریٹری کوشان پر اومان آنے والی ملازمت کی …
Read More »