رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، روح پرور منظر سعودی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 6 منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔سعودی عرب کے ماہر فلکیات ابو زاہرہ کے مطابق چاند غروب آفتاب کے ساتھ نمودار ہوگا اور رات آٹھ بجکر چھ منٹ پر بیت اللہ شریف کے …
Read More »ایچ ای سی کےاختیارات میں کمی کرنےکا فیصلہ
حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ترمیم …
Read More »وزیرِاعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر کی کرکٹ سٹیڈیم میں لینڈنگ،میچ روک دیا گیا
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو مظفر آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں لینڈ کر دیا گیا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر اترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا، کل سے گراؤنڈ میں کھڑے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے آج بھی میچ نہ …
Read More »صحافی برادری میرے دل کے قریب ہے انکی سکیورٹی اور تحفظ بہت ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر معاشرے کیلئے ضروری ہے، صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جرنلسٹ سیفٹی فورم کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں سپریم کورٹ کی عمران خان ودیگر کیخلاف کارروائی کی اجازت
توہین الیکشن کمیشن کیس, سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ …
Read More »سیکورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیاپولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی علاقہ گرہ مستان میں کی …
Read More »عالمی برادری بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز جرائم کا نوٹس لے:پاکستان
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی کے موقع پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے مسلم مخالف جنون کی ایک افسوسناک یاد دہانی ہےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم مسمار کی گئی مسجد کی جگہ پر …
Read More »اسرائیلی صدر یو اے ای جاپہنچے ، شیخ محمد بن زاید سے ملاقات
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے پیر کو ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔اسرائیلی صدر نے ملاقات کے آغاز میں یو اے ای کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہاں آنا، آپ کے گھر میں …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ملتان روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے
Read More »سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر …
Read More »