ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں۔ مقدمےمیں سردار اظہر طارق، سیف اللہ …
Read More »حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی قید میں انتقال کر گئے
مقبوضہ جموں و کشمیر کشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند رہنما اور سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارتی پولیس کی حراست میں چل بسے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق 66 سالہ الطاف احمد شاہ کے اہل خانہ نے ان کی …
Read More »جنرل ہسپتال سے پنجاب پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کےغوا کا ڈراپ سین
لاہور میں 22سالہ طالبہ گرین ٹاؤن ایدھی ہومز میں موجود تھی۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے رات 8 بجے لڑکی کو لاوارث سمجھ کر ایدھی ہومز میں پہنچا دیا۔ دوسری جانب کوٹ لکھپت پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ خبر میڈیا میں آنے کے بعد مسلم ٹاؤن پولیس …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا سپورٹس ایونٹ “فیفا ورلڈکپ 2022” 44کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص
دنیا بھر میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا نے ورلڈکپ 2022 کے لیے 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی ہے۔ اس ایونٹ کے فاتح کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے جبکہ رنراپ ٹیم 3 کروڑ ڈالرز کی حقدار ہوگی۔تیسری پوزیشن پر رہنے والی …
Read More »شیخوپورہ میں 8 افراد کا قاتل کون؟ قتل کیوں کئے، حقائق جانئیے
ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارووال کے ایک گاؤں کوٹ عبداللہ کا. رہائشی نوجوان جنونی قاتل کیسے بن گیا؟ یہ نوجوان خونی واردات کی شام لاہور کے علاقے شاہدرہ سے کوٹ عبداللہ میں واقع گھرپہنچ کرہاتھ میں کلہاڑی، لوہے کا راڈ لے کر نکل پڑتا ہے۔ نوجوان اندھیرے میں چھپ کر …
Read More »پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، …
Read More »لاہور سے لڑکی اغوا ڈراپ سین
لاہور میں 28 سالہ لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین، پولیس کے مطابق لڑکی نے راحیل نامی لڑکے سے نکاح کیا اور پھر لڑکے نے لڑکی کے نمبر سے ہی اس کے گھر والوں کو پانچ لاکھ روپے کے اغواء برائے تاوان کا میسج کیا۔دونوں میاں بیوی کو اب حراست …
Read More »بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن:اداکار 80 برس کے ہو گئے
کروڑوں مداح رکھنے والے بھارتی سٹار امیتابھ بچن آج 80 سال کے ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر انڈیا کے اس سپرسٹار کی ابتدائی فلموں اور ان کی نایاب تصویروں کی ایک نمائش منعقد کی گئی ہے۔یہ نمائش 8 اکتوبر سے شروع کی گئی اور یہ امیتابھ کی ابتدائی فلموں …
Read More »فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے “بریکنگ دی آئس” کے نام سے ایپ متعارف کروا دی
فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کی ممکنہ کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جاسکتا ہے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سری لنکن ٹیم کو شکست
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا ہے۔
Read More »