پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سری لنکن ٹیم کو شکست October 11, 2022 Share پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا ہے۔