سائفرآڈیولیک انکوائری: عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سےرجوع

Share

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیاہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان ایماندار، باعزت شہری، ملک کی نامور شخصیت ہیں، عمران خان کا ملکی سیاست کو نئے دھارے میں لانے میں اہم کردار ہے،ان کی بڑھتی ہوئی شہرت سیاسی طاقتوں کے خلاف خطرہ بن چکی ہے، انہوں نے بطور وزیرِ اعظم امریکا کو افغانستان سے نکالنے میں کامیاب کردار ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar