پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ،فوادچوہدری کی پرویزالہیٰ سے ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا

Share

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان ایک اور رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مونس الہٰی بھی شریک ہوئے، جس میں اسمبلی کی تحلیل اور دیگر سیاسی معاملات پر مشاورت کی گئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کے بعد فواد چوہدری زمان پارک پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔فواد چوہدری نے پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کے بارے میں عمران خان کو آگاہ کیا

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *