عمران خان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو زمان پارک بلالیا

Share

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو آج چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نےلاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ زمان پارک بلا لیا جہاں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر فوری طور پر پہنچ گئے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو ان کے عہدے سے معطل کر دیا تھا۔غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس پنجاب کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے اور پولیس کو سیاست زدہ کرنے کا الزام تھا2 دسمبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا تھا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے سروس ٹربیونل کے خصوصی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا تھا۔وفاقی حکومت کو نوٹس غلام محمود ڈوگر کی اپیل پر جاری کیا گیا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *