فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

Share

فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے،ارجنٹینا کےکپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے، اس کےساتھ ایمباپے 2 مرتبہ گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ایمباپے نے ورلڈ کپ کے پچھلے ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ گول کرنے پرگولڈن بوٹ ایوارڈ جیتا تھا۔ 2022 کے فیفا ورلڈکپ میں ایمباپے نے 8 گول کیے تھے۔فٹبال ورلڈکپ میں ریکارڈ 308 گول اسکور ہوئے،فرانس کے امباپے 10گول کرکے پہلے نمبرپررہے،ارجنٹینا کے لیونل میسی نے 8 گولز اسکور کیے۔

Check Also

فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول، ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

Share فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 …