ایران کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق

Share

امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کا ایک اور فوجی اہلکار عراق میں مارا گیا ہے۔امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا، امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ امریکی فوجی ایران کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔اس سے پہلے ہفتے کو اردن پر ایران کے میزائل حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا تھا جبکہ چار امریکی فوجی اہل کار زخمی ہوئے تھے

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …