ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال لیا، روسی میڈیا کا دعوی

Share

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال لیا ہے۔رپورٹ کےمطابق ایران نےامریکی اہداف کو انتہائی درستگی سےنشانہ بنایا،ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سےہدف کی جانب بڑھتے ہیں اورہدف کونشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں،پینٹاگون تشویش میں مبتلا ہےکہ تہران کس طرح حساس اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنارہا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل نےدعویٰ کیاکہ روس نےایران کوحساس انٹیلی جنس معلومات فراہم کی ہیں،سابق روسی انٹیلی جنس افسر نےامریکی اخبارکوبتایا کہ روس ایران کےساتھ محدود نوعیت کی معلومات کا تبادلہ کرتا ہےجن میں امریکی فوجی بحری جہازوں اورطیاروں کی جگہ بھی شامل ہے

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …